Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190302
Published : 31/10/2017 16:28

اربعین حسینی کے پیش نظر کربلا میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

صوبہ کربلا کے پولیس ہیڈکواٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اور فوجی جوان ہرطرح کے حفاظتی انتظامات کے لئے تیار ہیں،انھوں نے کہا کہ پولیس اور سیکورٹی فورس کے کئی دستوں کو کربلائے معلی سے باہر مضافاتی علاقوں میں بھی تعینات کردیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور تحفظ کے لئے انتظام مکمل ہوچکے ہیں۔
صوبہ کربلا کے پولیس ہیڈکواٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اور فوجی جوان ہرطرح کے حفاظتی انتظامات کے لئے تیار ہیں،انھوں نے کہا کہ پولیس اور سیکورٹی فورس کے کئی دستوں کو کربلائے معلی سے باہر مضافاتی علاقوں میں بھی تعینات کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر عراق اور پوری دنیا سے لاکھوں لوگ کربلا پہونچ رہے ہیں۔

ٹی نیوز


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18