Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190304
Published : 31/10/2017 16:40

کابل میں خودکش بم دھماکہ،26 افراد جاں بحق اور زخمی

آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملہ ہوا ہے کہ جو نہایت ہی اہم جگہ یعنی اسٹریلیا کے سفاتخانہ کے قریب ہوا ،جس کے نتیجہ میں ۱۳ افراد جاں بحق جبکہ دیگر ۱۳ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:موصولہ اطلاعات کے مطابق آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملہ ہوا ہے کہ جو نہایت ہی اہم جگہ یعنی اسٹریلیا کے سفاتخانہ کے قریب ہوا ،جس کے نتیجہ میں ۱۳ افراد جاں بحق جبکہ دیگر ۱۳ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
یاد رہے کہ داعش سے وابستہ اعماق چینل نے یہ اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ داعش نے کیا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15