Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190334
Published : 2/11/2017 15:59

زیتون کے پتوں کا عرق موٹاپے کا بہترین علاج

ماہرین کے مطابق زیتون کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں جو جسم کی چربی گھلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ زیتون صرف وزن گھٹانے میں ہی اہم کردار ادا نہیں کرتا بلکہ نظامِ جگر کو بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے


ولایت پورٹل:آسٹریلیا میں زیتون پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیتون کے پتوں کا عرق کافی میں ملا کر پینے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق زیتون کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں جو جسم کی چربی گھلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ زیتون صرف وزن گھٹانے میں ہی اہم کردار ادا نہیں کرتا بلکہ نظامِ جگر کو بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے،خشک جلد کے لئے انتہائی مفید ہے،اسکے تیل کے مسلسل جسم پر لگانے پر یہ ایک عام مارکٹ میں ملنے والے موئسچرائزر سے بھی زیادہ مفید ہے،اور نہ صرف یہ کہ یہ جلد کی حفاظت کا کام انجام دیتاہے بلکہ یہ جلد میں نکھار اور خوبصورتی  بھی پیدا کر تاہے،اسکے علاوہ بالوں کا ڈینڈرف کے دور کرنے کے لئے بھی زیتون کا تیل بہترین نسخہ ہے۔

اعتماد


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17