Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190335
Published : 2/11/2017 18:2

امریکہ کی قطر کو 101 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے پر رضامندی

امریکی حکومت نے اپنے رسمی بیان میں اعلان کیا ہے کہ یہ قرار داد تسلیحاتی رسد اور 15 F- جنگی طیاروں کی حفاظت جیسے امور کو بھی شامل ہے جو قطر نے امریکہ سے خریدے ہیں۔


ولایت پورٹل:العہد کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے کل یہ اعلان کیا ہے کہ  اس نے قطر کی 101 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی پیش کش کو منظور کرلیا ہے۔
امریکی حکومت نے اپنے رسمی بیان میں اعلان کیا ہے کہ یہ قرار داد تسلیحاتی رسد اور 15 F- جنگی طیاروں کی حفاظت جیسے امور کو بھی شامل ہے جو قطر نے امریکہ سے خریدے ہیں۔
یاد رہے کہ واشنگٹن؛قطر اور عرب ممالک کے درمیان بحران کو اپنے اقتصادی زاویہ نظر سے دیکھ رہا ہے تاکہ اس موقع کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکہ کا گرا ہوا اقتصاد کچھ بہتر بنایا جاسکے۔

alalam


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17