Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190343
Published : 4/11/2017 12:22

ٹرمپ12 روزہ ایشائی دورہ پر روانہ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایشیاء کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ دورے کے دوران جاپان، جنوبی کوریا، چین اور دیگر ممالک کا دورہ کریں گے۔


ولایت پورٹل:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایشیاء کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ دورے کے دوران جاپان، جنوبی کوریا، چین اور دیگر ممالک کا دورہ کریں گے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنا ایشیاء کا دورہ جاپان سے شروع کریں گے،جاپان میں کانفرنس میں شرکت کے بعد ٹرمپ جنوبی کوریا، ویتنام، چین اور فلپائین کا بھی جائیں گے۔
اپنے بارہ روزہ دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پانچ ممالک کے رہنماؤں سے شمالی کوریا، ایران اور دیگر مسائل پر گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ ممالک سے تجارتی تعاون پر بھی بات چیت کریں گے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20