Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190344
Published : 4/11/2017 12:37

13 آبان؛عالمی استعمار سے مقابلہ کا دن ،ایران کے مختلف شہروں میں امریکہ کے خلاف احتجاج

آج صبح 4 نومبر 2017 مطابق 13 آبان 1396 کو عالمی استعمار سے مقابلہ کے دن کے طور پر منایا گیا ہے جس میں ایرانی قوم نے بڑے زور شور سے حصہ لیا ہے۔


ولایت پورٹل:آج صبح 4 نومبر 2017 مطابق 13 آبان 1396 کو عالمی استعمار سے مقابلہ کے دن کے طور پر منایا گیا ہے جس میں ایرانی قوم نے بڑے زور شور سے حصہ لیا ہے۔
اور وہیں شہر تہران میں جس جگہ پہلے امریکہ کا سفارتخانہ تھا کہ جسے جاسوسی کا گھونسلہ کہا جاتا ہے اور جو آیت اللہ طالقانی روڑ پر واقع ہے اس جگہ بہت سے سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کرکے اس احتجاج کو مزید جوش و خروش دلایا۔
احتجاج میں ایرانی قوم کے پیر و جواں اور مرد و عورت سبھی نے بھرپور شرکت کی اور ان سب کے ہاتھوں میں امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لکھے ہوئے پلے کارڈ موجود تھے،اور ایرانی قوم نے امریکہ اور اسکی دشمن پالیسیوں کے خلاف بھی جم کر نعرے بازی کی۔

العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20