Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190353
Published : 5/11/2017 9:3

یمنی میزائل نے بنایا ریاض انٹرنیشل ائیرپورٹ کو نشانہ

یمن کے فوجی ترجمان کی جانب سے المیادین کو دیئے ایک انٹریو میں کہا گیا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکاروں نے ایک« Barkan 2h» نامی میزائیل ریاض کے ملک خالد ائیرپورٹ پر داغا ہے۔


ولایت پورٹل:فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کی میزائیل یونٹ نے ریاض کے انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ایک میزائیل داغنے کی خبر دی ہے۔
یمن کے فوجی ترجمان کی جانب سے المیادین کو دیئے ایک انٹریو میں کہا گیا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکاروں نے ایک« Barkan 2h» نامی میزائیل ریاض کے ملک خالد ائیرپورٹ پر داغا ہے۔
سعودی ذرائع کے مطابق شہر ریاض کے اطراف میں ایک بلاسٹ کی خوفناک آواز سنائی دی تھی جبکہ سعودی عرب کی فوج کا دعویٰ ہے کہ ہمارے اینٹی میزائل دفاعی سسٹم نے اس میزائیل کو مقصد سے پہلے ہی آسمان میں منہدم کردیا تھا۔
فارس نیوز
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15