Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190361
Published : 5/11/2017 18:14

حیدر العبادی نے شہر القائم پر اپنے ہاتھوں سے لہرایا عراقی پرچم

حیدر العبادی نے کہا کہ صوبہ انبار کا شہر القائم عراقی جانبازوں کی قربانیوں کے سبب داعش کے چنگل سے آزاد ہواپایا ہے۔


ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے وزیر دفاع عرفان الحیالی کے ہمراہ تازہ آزاد شدہ شہر القائم میں پہونچ کر عراقی پرچم کو لہرایا ہے۔
حیدر العبادی نے کہا کہ صوبہ انبار کا شہر القائم عراقی جانبازوں کی قربانیوں کے سبب داعش کے چنگل سے آزاد ہواپایا ہے۔
عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے نشر ہونے والے پیغام میں کہا گیا ہے کہ:حیدر العبادی نے آزاد شدہ شہر کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات سے واقفیت حاصل کی اور انھوں نے عراقی قوم کو یہ اطمینان دلایا ہے کہ عراق کا مغربی حصہ پوری طرح بغداد کے تحت فرمان ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15