Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190362
Published : 5/11/2017 18:32

لبنان کے کامیاب دورہ کے بعد ولایتی شام پہونچے

یاد رہے کہ ڈاکٹر ولایتی فلسطین کے متعلق منعقدہ ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کرنے کی غرض سے لبنان کے دورے پر گئے تھے کہ جہاں انھوں نے لبنان کی اہم علمی،سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی لبنان کے کامیاب دورے کے بعد ابھی کچھ دیر پہلے زمینی راستہ سے دمشق میں داخل ہوچکے ہیں۔
اس دورہ کا مقصد یہ ہے کہ ڈاکٹر ولایتی شام کی اہم شخصیات جیسا کہ وزیر اعظم،وزیر خارجہ اور اس کے علاوہ کچھ آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر ولایتی فلسطین کے متعلق منعقدہ ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کرنے کی غرض سے لبنان کے دورے پر گئے تھے کہ جہاں انھوں نے لبنان کی اہم علمی،سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔


العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20