Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190363
Published : 5/11/2017 18:42

باپ کے انتقال پر سردار سلیمانی کو اسماعیل ہنیہ کا پیغام تعزیت

یاد رہے کہ ابھی گذشتہ جمعرات کو سرادار قاسم سلیمانی کے والد کا انتقال ہوگیا تھا جس میں مقاومت بلاک کی اہم شخصیات نے انھیں اس سانحہ پر ملال پر تعزیت پیش کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔


ولایت پورٹل:فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہم کمانڈر سردار قاسم سلیمانی کے والد کے انتقال پر ٹیلیفون پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔
یاد رہے کہ ابھی گذشتہ جمعرات کو سرادار قاسم سلیمانی  کے والد کا انتقال ہوگیا تھا جس میں مقاومت بلاک کی اہم شخصیات نے انھیں اس سانحہ پر ملال پر تعزیت پیش کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے جبکہ کل تہران میں منعقد مجلس ترحیم میں حماس کے اعلٰی عہدیداروں کا ایک وفد حاضر ہوا اور انھوں نے خصوصی طور پر حماس کی طرف سے تعزیت نامہ  بھی پیش کیا۔

العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20