Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190365
Published : 6/11/2017 6:44

امریکہ میں پھر امن کی دوھائی؛ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ

یاد رہے کہ امریکی قانون کے مطابق ہر شخص اپنے ساتھ اسلحہ لے کر گھوم سکتا ہے اور اسے تمدن غرب میں آزادی تصور کیا جاتا ہے جبکہ اس کے سبب نہ جانے سال میں کتنے لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑجاتا ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطاق ٹیکساس کے سان اینٹونیو علاقہ میں ایک چرچ کے اندر ،جب لوگ اتوار کے روز عبادت کے لئے جمع ہوئے تھے ایک شخص آیا اور اس نے دھنواں دھار فائرنگ کرنا شروع کردی جس کے نتیجہ میں 27 لوگ ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی پولیس کے بیان کے مطابق فائر کرنے والا پولیس کی روک تھام میں ہلاک ہوگیا ہے۔
یاد رہے کہ امریکی قانون کے مطابق ہر شخص اپنے ساتھ اسلحہ لے کر گھوم سکتا ہے اور اسے تمدن غرب میں آزادی تصور کیا جاتا ہے جبکہ اس کے سبب نہ جانے سال میں کتنے لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑجاتا ہے۔

العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18