Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190376
Published : 7/11/2017 6:59

سعودی سے فرار کرنے والے کچھ شہزادوں کی مشکوک طور پر ہلاکت

یاد رہے کہ اس ہیلی کاپٹر میں شہزادہ منصور بن مقرن کے علاوہ سلمان الجریش اور فھد الفرطیش وغیرہ بھی موجود تھے جو سب کے سب اس حادثہ کی زد میں آگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:میڈل ایسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل کچھ سعودی شہزادے:منصور بن مقرن بن عبدالعزیز،سلمان الجریش اور فھد الفرطیش وغیرہ حکومت کے عتاب سے بچنے کے لئے سعودی سے اپنے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فرار کررہے تھے کہ ان کا ہیلی کاپٹر ایک حادثہ کا شکار ہوگیا۔
یاد رہے کہ ایک سعودی اعلٰی عہدیدار نےاپنا نام نہ بتانے کی شرط پر یہ انکشاف کیا کہ شہزادہ منصور بن مقرن بن عبدالعزیز سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے کھلے دشمنوں میں سے تھا۔
ابھی اس حادثہ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ یہ حادثہ 60 کیلومٹر دور شہر ابہا کے آسمان میں ہوا۔
یاد رہے کہ اس ہیلی کاپٹر میں شہزادہ منصور بن مقرن کے علاوہ سلمان الجریش اور فھد الفرطیش وغیرہ  بھی موجود تھے جو سب کے سب اس حادثہ کی زد میں آگئے ہیں۔

http://www.elim.ir/


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16