Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190377
Published : 7/11/2017 7:12

شامی فوج داعش کو روندتے ہوئے عراقی سرحد تک پہونچی

رپورٹ کے مطابق دیرالزور میں شامی فوج اپنے اتحادیوں کے ہمراہ مختلف علاقوں کو فتح کرتے ہوئے ٹی 2 کے نام سے مشہور شام عراق کی سرحد پر پہونچ چکی ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق دیرالزور میں شامی فوج اپنے اتحادیوں کے ہمراہ مختلف علاقوں کو فتح کرتے ہوئے ٹی 2 کے نام سے مشہور شام عراق کی سرحد پر پہونچ چکی ہے۔
ایک خبری منبع کے مطابق داعشی دہشتگردوں کے ایک بڑے گروہ نے کل اپنے کو شامی فوج کے حوالہ  بھی کیا ہے۔
فارس نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17