Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190382
Published : 7/11/2017 19:6

سفر کربلا سے پہلے لاکھوں زائرین کی مسجد کوفہ حاضری

انھیں مقدس مقامات میں سے ایک مسجد کوفہ ہے جو عالم اسلام کی چار اہم مساجد میں سے ایک ہے اور روایات میں اس مسجد میں نماز پڑھنے کے متعلق بڑی فضیلت وارد ہوئی ہیں،مسجد کوفہ کی انتظامیہ کے مطابق یہ مقدس مسجد آج کل زائرین سے بھری رہتی ہے اور ہر روز لاکھوں زائرین یہاں آکر مشرف ہوتے ہیں۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق،اربعین کی مناسبت کے پیش نظر عراق کے تمام مقدس مقامات کے مناظر دوسرے ایام سے مختلف نظر آرہے ہیں،انھیں مقدس مقامات میں سے ایک مسجد کوفہ ہے جو عالم اسلام کی چار اہم مساجد میں سے ایک ہے اور روایات میں اس مسجد میں نماز پڑھنے کے متعلق بڑی فضیلت وارد ہوئی ہیں،مسجد کوفہ کی انتظامیہ کے مطابق یہ مقدس مسجد آج کل زائرین سے بھری رہتی ہے اور ہر روز لاکھوں زائرین یہاں آکر مشرف ہوتے ہیں۔

 




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16