Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190388
Published : 8/11/2017 16:23

کربلا و نجف کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت؛تصویری رپورٹ

نون نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق اس برس اس نماز جماعت کی صفیں پول نمبر ۹۶ سے شروع ہوکر ۹۵۰ نمبر پول تک طولانی تھیں۔


ولایت پورٹل:نون نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پئے در پئے پانچویں سال بھی دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت نجف اشرف اور کربلا معلٰی کے درمیان منعقد ہوئی جس میں ۷۵۰ آئمہ جماعت کی اقتداء میں لاکھوں فرزندان توحید اور عاشقان ولایت و امامت نے باجماعت نماز ادا کی،اس نماز جماعت کی صف،نجف و کربلا کے درمیان یا حسین روڑ پر تقریباً ۴۰ کلومٹر تک پھیلی ہوئی تھی۔
نون نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق اس برس اس نماز جماعت کی صفیں پول نمبر ۹۶ سے شروع ہوکر ۹۵۰ نمبر پول تک طولانی تھیں۔
یاد رہے کہ حسینیوں کی اس عشق بھری نماز کو پوری دنیا کے میڈیا نے کوریج دیا،اور ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ حسین کا راستہ ہی اچھا بہتر اور مستقیم ہے اور ہم کسی حال میں اپنے رب کی بندگی سے غافل نہیں ہوتے۔
تصویری جھلکیاں:








آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16