Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190399
Published : 11/11/2017 6:41

اس سال 2کروڑ 70 لاکھ عاشقان حسینی نے کی اربعین میں شرکت

یہ وہ راستہ ہے جہاں بندگی،زندگی،مہربانی،وفا و فداکاری کی مشق کی جاسکتی ہے،اربعین حسین ایک مدرسہ ہے،ایسی جگہ کہ یہاں سے بہت سی چیزیں سیکھی جاسکتی ہیں اور بہت سی چیزیں اقوام عالم کو سکھائی جاسکتی ہیں۔


ولایت پورٹل:حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے عظیم الشان مارچ میں جس کی جتنی توان تھی وہ اسی شان سے حاضر ہوا کوئی اپنی وہیلچئر کے ذریعہ گیا تو کسی نے اپنے بیمار بچے کو اپنی پشت پر سوار کربلا پہونچایا،اس مارچ کے دوران انسان عجیب و غریب مناظر سے روبرو ہوتا ہے۔
بہر کیف یہ سرزمین عشق و محبت ہے یہاں مادی محاسبات ناکام ہوجاتے ہیں،امام حسین(ع) کے عشق و محبت نے زائرین کے ہر اٹھنے والے قدم کو بامقصد بنادیا،یہ وہ راستہ ہے جہاں بندگی،زندگی،مہربانی،وفا و فداکاری کی مشق کی جاسکتی ہے،اربعین حسین ایک مدرسہ ہے،ایسی جگہ کہ یہاں سے بہت سی چیزیں سیکھی جاسکتی ہیں اور بہت سی چیزیں اقوام عالم کو سکھائی جاسکتی ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20