Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190402
Published : 11/11/2017 7:50

سعودی حملہ میں یمن کی وزارت دفاع کی اصل عمارت منہدم

المسیرہ ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ اس حادثہ میں 12 منزلہ وزارت دفاع کی عمارت کے کئے حصہ پوری طرح منہدم ہوگئے ہے جس میں 8 افراد بری طرح زخمی ہوئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ  کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالسلطنت صنعاء کی کئی اہم عمارتوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے جس میں یمن کے وزارت دفاع کی اصلی عمارت بھی منہدم ہوگئی ہے،اگرچہ اس حملہ کے نتیجہ میں ہونے والے نقصان کی کوئی تفصیل سامنے تو نہیں آئی ہے لیکن بعض اخباری اطلاعات کے مطابق اس حملہ میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
المسیرہ ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ اس حادثہ میں 12 منزلہ وزارت دفاع کی عمارت کے کئے حصہ پوری طرح منہدم ہوگئے ہے جس میں 8 افراد بری طرح زخمی ہوئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18