Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190410
Published : 12/11/2017 14:35

لبنان میں کی گئیں سعودی ولیعہد کی تصاویر نذر آتش

العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو باکثرت شئیر کی جارہی ہے کہ جس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی تصاویر کو نذر آتش کرتے دکھایا جارہا ہے۔


ولایت پورٹل:العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو باکثرت شئیر کی جارہی ہے کہ جس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی تصاویر کو نذر آتش کرتے دکھایا جارہا ہے۔
سعد حریری کے استعفیٰ کے بعد سعودی کی نسبت لبنان کے لوگوں کا یہ پہلا رد عمل ہے۔
یاد رہے کہ بیروت کے جنوب کی عام شاہراہ پر سعودی ولیعہد کی تصاویر بنے کچھ بینر موجود ہیں اس حادثہ کے بعد لبنان کی وزارت داخلہ کی طرف سے بن سلمان کے تمام فوٹو اکھٹا کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے چونکہ اس سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18