Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190412
Published : 12/11/2017 15:11

فلپائن ٹرمپ کے دورہ کا آخری اسٹاپ؛امریکی سفارتخانہ کے سامنے سے زبردستی ہٹائے گئے مظاہرین

اس رپورٹ کے مطابق فلپائن پہونچنے سے پہلے ٹرمپ ویتنام میں تھے کہ جہاں انھوں نے (APEC) نامی کانفرنس میں شرکت کی اور روس کے صدر پوتین سے بھی ایک مختصر سی ملاقات کی۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی کچھ دیر پہلے فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں وارد ہوچکے ہیں تاکہ مشرقی ایشیاء کے جنوب میں واقع ممالک کے سربراہوں سے خطاب کرسکیں۔
اس رپورٹ کے مطابق فلپائن پہونچنے سے پہلے ٹرمپ ویتنام میں تھے کہ جہاں انھوں نے (APEC) نامی کانفرنس میں شرکت کی اور روس کے صدر پوتین سے بھی ایک مختصر سی ملاقات  کی۔
یاد رہے کہ ٹرمپ اپنے ۱۲ روزہ ایشاء کے سفر پر نکلے ہیں اور فلپائن ان کا آخری اسٹاپ ہے کہ جہاں وہ چین، جاپان،جنوبی کوریا  وغیرہ کا دورہ کرنے کے بعد پہونچے ہیں اور ٹرمپ کے پہونچنے پہلے فلپائن کی پولیس کو کافی محنت کرنا پڑی چونکہ منیلا میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے سینکڑوں مظاہرین کا اجتماع ہوچکا تھا تاکہ وہ فلپائن میں امریکی صدر کے آمد کا بائیکاٹ کریں لیکن پولیس نے پانی کے فواروں سے مجمع کو منتشر کیا۔

shafaqna


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20