Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190418
Published : 13/11/2017 7:15

اگلے ہفتہ عربی وزراء خارجہ کا قاہرہ میں ہنگامی اجلاس

العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے قاہرہ میں اگلے اتوار کو عربی ممالک کے وزراء خارجہ کا ایک ھنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔


ولایت پورٹل:العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے قاہرہ میں اگلے اتوار کو عربی ممالک کے وزراء خارجہ کا ایک ھنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
اگرچہ سعودی عرب کا اس اجلاس سے کیا مقصد ہے اس بارے میں ابھی کوئی چیز صاف نہیں ہے لیکن اسکائی عربی نیوز نے یہ اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب خطہ میں بڑھتے ایرانی رسوخ سے سخت تشویش میں مبتلاء ہے لہذا عرب لیگ کے اس ہنگامی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15