Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190420
Published : 13/11/2017 15:51

ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں 7.2 شدت کا زلزلہ

عراق اور ایران کے مغربی صوبوں کرمانشاہ اور سلیمانیہ میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے اس زلزلہ میں ابھی تک ۲۰۰ افراد سے زائد ہلاک اور ۱۷۰۰ زخمی ہوچکے ہیں۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق عراق اور ایران کے مغربی صوبوں کرمانشاہ اور سلیمانیہ میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2۔7  ریکارڈ کی گئی ہے اس زلزلہ میں ابھی تک ۲۰۰ افراد سے زائد ہلاک اور ۱۷۰۰ زخمی ہوچکے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق زلزلہ کا مرکز عراق کے صوبہ سلیمانیہ کا شہر حلبچہ ہے اور زلزلہ کی گہرائی 11 میٹر زمین کے اندر بتائی جاتی ہے،امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
زلزلہ کے جھٹکے عراق اور ایران کے دارالحکومتوں بغداد اور تہران میں بھی محسوس کئے گئےہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18