Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191300
Published : 3/1/2018 5:6

شام میں شیعوں کے خلاف بننے والا صیہونی اتحاد

صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کی تمام تر توجہ اسرائیل سے ملحقہ شام کی سرحد پر ایران کے کنٹرول کو روکنے پر مرکوز ہے۔


ولایت پورٹل: روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق  صیہونی مسلح افواج کے  سربراہ Gadi Eisenkot نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل عنقریب  شام میں ایسا اتحاد تشکیل دے گا جو اس ملک میں شیعوں کے اثر رسوخ کو کم کرے گا ، Gadi Eisenkot نے مزید کہا کہ ایران شام کی شیعہ تنظیموں کو  فوجی تربیت دے رہا ہے تا کہ اس ملک پر اپنا سکہ جما سکے لیکن ہماری پوری کوشش ہے کہ ایسا نہ ہونے دیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24