Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191302
Published : 3/1/2018 6:17

یمن کے دفاعی حملہ میں سعودی عرب کے چار فوجی ہلاک

یمنی فوج کے دفاعی حملے میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع جازان علاقہ میں چار سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل: یمن کی فوج اور انصار اللہ  نے  سعودی عرب کے جنوبی علاقہ  جازان میں جبل الدخان،المعنق اور الکرس نامی فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں،المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج نے راس الحبرہ کے علاقہ میں بھی المطعن فوجی کیمپ  اور قوی دیہات پر بھی میزئل گرائے اس کے علاوہ نجران پر بھی یمنی میزائل لگنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20