Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191304
Published : 3/1/2018 9:11

ایران کے شہر کرمان میں زلزلے کے جھٹکے

ایران کے شہر کرمان میں اب سے کچھ ہی دیر پہلے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


ولایت پورٹل:آج صبح ایران کے وقت کے مطابق سات بجکر تین تینتالیس منٹ پر  4.8 ریکٹر کی شدت سے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19