Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191324
Published : 4/1/2018 7:52

سعودی عرب میں سیاسی کارکنان نہایت ظلم کا شکار:ماہرین اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیانیہ صادر کرتے ہوئے سعود ی عرب میں دسیوں بے گناہ گرفتار کیے جانے والے سیاسی فعال کارکنان کی رہائی کی مطالبہ کیا ہے۔


ولایت پورٹل: اقوام متحدہ کے ماہرین کی طرف سے ایک مشترکہ بیانیہ جاری ہوا ہے جس میں انھوں    پچھلے کئی مہینوں سے  ساٹھ سے زیادہ  علماء، نامہ نگار اور دیگر حلقوں میں سرگرم سیاسی کارکنان  کی بلاجوازگرفتاری  پر تنقید کرتے ہوئے انھیں فوری طور رہا کرنے کا مطالبہ کیاہے  انھوں نے کہاہے کہ ہم گواہ ہیں کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کے سرگرم اراکین پر ظلم ہورہا ہے ، اور ہمیں تعجب ہے کہ سعودی عرب کو 2016ء میں اقوام متحدہ کے زیر نظر چلنے والے انسانی حقوق کمیشن  میں رکنیت حاصل ہوچکی ہے  لیکن اس ملک میں انسانی حقوق کی پائمالی ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے، سعودی حکام معمولی سی بات پر  فوراً طاقت کا سہارہ لیتے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22