Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191326
Published : 4/1/2018 8:32

غزہ پٹی کے کئی علاقوں پر صیہونیوں کی بمباری

صیہونی فوج نےآج صبح سویرے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی سے میزائل داغے جانے کے جواب میں انھوں نے وہاں بمباری کی ہے۔


ولایت پورٹل:صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ  غزہ پٹی سے ہماری طرف میزائل داغے گئے تھے جس کے جواب میں ہم نے وہاں حملہ کیا ہے  یاد رہے کہ کچھ ہی دیر پہلے صیہونی ذرائع ابلاغ نے کہاتھا کہ غزہ پٹی سے  جنوبی مقبوضہ فلسطین کی طرف تین میزائل مارے گئے ہیں  لہذا صیہونی فوج ہر طرح کی ممکنہ کاروائی کرسکتی ہے،اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کے ان حملوں میں  ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23