Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191334
Published : 4/1/2018 16:23

نجف کے اطراف میں داعش کی سُرنگوں کا انکشاف

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی کمانڈرز نے نجف اشرف کے اطراف میں دہشتگرد تنظیم داعش سے وابستہ چند سرنگوں کا انکشاف کیا۔

ولایت پورٹل: اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی کمانڈرز نے نجف اشرف کے اطراف میں دہشتگرد تنظیم داعش سے وابستہ چند سرنگوں کا انکشاف کرکے خبر دی ہے کہ یہ سرنگیں کربلا اور نجف سے ۱۱۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہیں۔ ان سرنگوں کے دہانہ کو اس طرح سے کھودا گیا ہے کہ ان کا پتہ لگانا دشوار ہے؛ ان سرنگوں کا دہانہ بہت چھوٹا بنایا گیا تھا اور لوہے کی ایک شیٹ، گھاس پھونس اور مٹی ڈال کر دہانہ کو چھپا دیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22