Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191344
Published : 5/1/2018 4:55

کابل میں خود کش دھماکہ؛11 ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خطرناک خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ ابھی تک گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔


ولایت پورٹل:افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح  نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں مظاہرہ کررہے افراد کی بھیڑ میں ایک خود کش دھماکہ ہوا ہے  جس کے نتیجہ میں 11 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے ہیں  جن کو ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے  تاہم مرنے اور زخمی ہونے والوں  کی صحیح تعداد کا ابھی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کیوں کہ اس میں اضافہ ہونے کا امکان ہے ، قابل ذکر ہے کہ داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20