Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191369
Published : 6/1/2018 17:16

الییضا صوبہ میں سعودی فوج کو بھاری نقصان

یمن فوج نے عوامی دفاعی دستوں کی باہمی مشارکت سے البیضا صوبہ کے قیفہ اور ذی ناعم علاقوں میں سعودی فوجیوں کی پیشقدمی کو ناکام بناکر انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔

ولایت پورٹل: العالم کی رپورٹ کے مطابق ایک فوجی موثق ذریعہ نے تاکید کی ہے کہ یمن فوج نے عوامی دفاعی دستوں کی باہمی مشارکت سے سعودی درندوں کی پیشقدمی کو ناکام بناتے ہوئے ان میں سے کئی کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔ اس ذریعہ کے مطابق الزاہر کے الاجردی علاقہ میں سعودی فوجیوں سے مقابلہ کے وقت، دو بم بھی بلاسٹ ہوئے جس کے نتیجہ میں سعودی فوج کے چند لوگ ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19