Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191372
Published : 6/1/2018 18:12

سال ۲۰۱۷ کا فاتح ایران ؛ ایران اسرائیل سے ایک قدم کے فاصلہ تک پہنچ گیا

دنیا پُتین کو سال ۲۰۱۷ کا فاتح سمجھ رہی ہے جبکہ اسرائیلیوں کے اعتبار سے ایران اسرائیل کے بارڈر پر اپنی فوج تعنیات کرکے اس سال کا فاتح اور سب سے کامیاب ملک بن گیا ہے۔

ولایت پورٹل: اسرائیلی روزنامہ یدیعوت آحارانوت نے سال ۲۰۱۷ کے اسرائیل میں رونما ہونے والے مسائل اور واقعات کے تجزیہ پر مبنی صہیونی حکومت کے سیاسی مسائل کے تجزیہ نگار ناحوم برنیاع کی قلم سے ایک رپورٹ نشر کی ہے، جس میں برنیاع نے تاکید کی ہے کہ ایران اسرائیل سے مقابلہ کرنے کے لئے جولان کی چوٹیوں تک اپنی فوج کو پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے، دنیا پُتین کو سال ۲۰۱۷ کا فاتح اور سب سے کامیاب انسان سمجھ رہی ہے جبکہ اسرائیلیوں کے اعتبار سے ایران اسرائیل کے بارڈر پر اپنی فوج تعنیات کرکے اس سال کا فاتح اور سب سے کامیاب ملک بن گیا ہے۔ برنیاع نے ٹرمپ کے حوالہ سے اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ ٹرمپ کا کردار ابھی مکمل طور پر واضح نہیں ہوسکا ہے کہ کیا وہ ایک نابغہ انسان ہے یا پھر جیسا کہ بعض امریکی اس کے بارے خیال کرتے ہیں کہ وہ ایک پاگل، سنکی، ذہنی مریض اور امریکہ کے لئے خطرہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19