Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191378
Published : 7/1/2018 8:10

پاکستان کی مالی امداد بند کرنے سے امریکہ کو زیادہ نقصان ہوگا: پاکستانی فوج کے ترجمان

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اگر پاکستان کی مالی امدا د بند کرتا ہے تو اس کو واشنگٹن کو بھی اس کا نقصان ہوگا۔


ولایت پورٹل: پاکستانی فوج کے ترجمان آسف غفور نے   امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی امداد بندکرنے کے یکطرفہ فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے  کہا کہ ہم نے پیسوں کے لیے دہشتگردی کے ساتھ مقابلہ نہیں کیا ہے بلکہ ہم نے پوری دنیا کےسامنے ثابت کیا ہے کہ اس معاملہ میں ہم نہایت ہی سنجیدہ ہیں  اور ہمارے ملک میں دہشگردوں کا کوئی خفیہ اڈا نہیں ہے یہ امریکہ کو بھی معلوم ہے لیکن وہ بے بنیاد الزام لگانے سے باز نہیں آتا یاد رہے کہ فوج کے ترجمان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ کی طرف سے کچھ ہی دن پہلے  یہ وہ پاکستان کو دی جانے والی دو ارب ڈالر کی مال امداد کو بند کرے گا اور جب تک پاکستان امریکہ کی  بات نہیں مانے گا یہ امداد ایسے ہی بندرہے گی۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26