Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191379
Published : 7/1/2018 8:38

بیت المقدس کو رہنے دو کسی اور شہر کو فلسطین کی راجدھانی بنا دیتے ہیں: سعودی عرب اور مصر کی تجویز

سعودی عرب اور مصر نے پیشکش کی ہے کہ بیت المقدس تنازع ختم کرنے کے لیے بیت المقدس کے بجائے شہر رام اللہ کو فلسطین کا دار الحکومت بنا دیا جائے۔


ولایت پورٹل
:امریکی اور صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت قراد دیے جانے کے ٹرمپ کے فیصلہ کے بعد اب اس کے چیلوں  مصر اور سعودی عرب نے  تجویز دی ہے کہ قدس کو چھوڑ کر رام اللہ کو فلسطین کا دارالحکومت بنا دیا جائے تا کہ فلسطین اور قدس بحران  کو ختم کیا جاسکے، مصر کے خفیہ ادارے کے ایک آفیسر کا کہناہے کہ اسرائیل کےساتھ  جنگ کرنا ہمارے قومی مفادات کے حق میں نہیں ہے نیز بیت المقدس اور رام میں کیا فرق ہے؟!! مصری آفیسر نے ذرائع ابلاغ سے کہا ہے کہ آپ لوگ عوام کو اس بات کے لیے تیار کریں کہ وہ ٹرمپ کے فیصلہ کو مان لیں نہ کہ اس کے خلاف احتجاج کریں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17