Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191387
Published : 7/1/2018 16:56

شیخ زکزکی کے ساتھ اعلان یکجہتی کے لئے نائجیریا میں مظاہرے

نائجیریا کے شیعوں نے نائجیریا اسلامی تحریک کے رہبر شیخ ابراہیم زکزکی کے ساتھ اعلان یکجہتی کرنے کے لئے پر امن مظاہرے کئے۔

ولایت پورٹل: نائجیریا اسلامی تحریک کے رہبر شیخ ابراہیم زکزکی کے ساتھ اعلان یکجہتی کرنے کے لئے نائجیریا کے شیعوں نے کانو اور زاریا شہر میں پر امن مظاہرے کئے۔ ان مظاہروں کے ذریعہ نائجیریا کے شیعوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو آزاد کردیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24