Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191397
Published : 8/1/2018 5:5

bbc کے ملازمین کے درمیان امتیازی سلوک؛ اعلی عہدہ دار مستعفی

بی بی سی کے ملازمین کے درمیان مردوں اور عورتوں کی تنخواہ میں امتیازی سلوک کو لے کر چینی نشریات کی سربراہ کری گریسی اپنے عہدہ سے دستبردار ہوگئیں۔


ولایت پورٹل:تیس سال سے بی بی سی نشریات میں کام کرنے والی چینی نشریات کی سربراہ کری گریسی نے اس ا دارہ میں مردوں اور عورتوں کی تنخواہ میں ہونے والے امتیازی سلوک کے سلسلہ میں   برطانیہ کے  شعبۂ نشریات کے سربراہ ٹونی ہل کے نام ایک خط لکھا  جس میں انھوں نے  مذکورہ ادارہ میں ہونے والے امتیازی سلوک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ اس سے میری خود اعتمادی کو ٹھیس پہنچی ہے  لہذا میں اپنے عہدہ سے دستبردار ہو رہی ہوں  تا کہ میں علنی طور پر بی بی سی میں  بحران اعتماد پر احتجاج کر سکوں  یادرہے کہ پچھلے سال بھی اس ادراہ کی کچھ خواتین نے  ٹونی ہل کو ایک  خط لکھ کر اس سلسلہ میں اعتراض کیا تھا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17