Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191399
Published : 8/1/2018 5:32

شام میں دھماکہ؛20 دہشتگرد ہلاک

شام کے شہر ادلب میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں بیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:شام سے العالم نیوز چینل کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ  شہر ادلب  کی L30سڑک پرواقع  مسلح عناصر کے  اجناد القفقاز نامی ایک مرکز پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں بیس دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے یادرہے کہ یہ دھماکہ  بارود سے بھری ہوئی ایک گاڑی کے کیمپ میں داخل ہونے سے ہوا ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17