Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191404
Published : 8/1/2018 13:27

لندن میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے زبردست مظاہرہ

قدس شرف کے ساتھ اعلان یکجہتی کے لئے لندن میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے زبردست مظاہرہ ہوا۔


ولایت پورٹل: موصولہ معلومات کے مطابق لندن میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے قدس شریف کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرنے کے لئے وسیع پیمانہ پر احتجاج اور مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کرنے والے والوں نے تاکید کی قدس ہی فلسطین کا دارالحکومت ہے اور اس بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلہ کا مقابلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ جب سے ٹرمپ نے اپنے ایک اعلان میں قدس کو غاصب صہیونی حکومت اسرائیل کا دار الحکومت قرار دیا ہے دنیا کے گوشہ گوشہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اور قدس کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19