Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191405
Published : 8/1/2018 13:28

صیہونی فوجی وردی سعودی عرب کے بازار میں !!!

سعودی عرب کے ایک شہری نے جازان کے اہم تجارتی مرکز میں صیہونی فوجی وردی کو بکتے دیکھ کر متعقلہ افراد کے پاس شکایت کی ہے۔


ولایت پورٹل:القدس  العربی بین الاقوامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی شہری عبد الرحمان الحسین نے جازان میں بازار جاتے ہوئے ایک مشہور تجارتی مرکز میں صیہونی فوجیوں کی ورد ی کو بکتے ہوئے دیکھا تو اس نے متعلقہ افسران کے پاس جا کر اس کی شکایت کی   جس کے بعد ان افراد کے خلاف کاروائی کی گئی  اور  وردی بیچنے والی دکان کے مالک کو گرفتار کیا گیا، قابل ذکر ہے کہ ریاض میں بھی کئی جگہوں پر صیہونی فوجی وردی فروخت کی جاتی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19