Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191407
Published : 8/1/2018 13:51

مولانا سید عبد الجلیل نقوی نے داعی اجل کو لبیک کہا

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر مولانا سید عبدالجلیل نقوی انتقال کرگئے۔


ولایت پورٹل:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر اور علامہ ساجد علی نقوی کے بھتیجے اور داماد مولانا سید عبدالجلیل نقوی انتقال کرگئے،مرحوم سید عبدالجلیل نقوی پاکستان کےصوبہ پنچاب میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر بھی رہ چکے تھے،واضح رہے کہ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22