Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191410
Published : 8/1/2018 15:44

تین سعودی شہزادوں کے قتل کی متضاد خبریں

ایک لبنانی نیوز ایجنسی نے ریاض میں تین سعودی شہزادوں اور الحائر جیل کے سات پاسبانوں کی ایک مسلح متنازعہ میں قتل ہونے کی خبری دی ہے۔

ولایت پورٹل: لبنان کی العہد نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ متضاد خبروں کی بنیاد پر ریاض کی الحائر جیل میں ایک مسلح جھڑپ کے دوران تین سعودی شہزادے اور جیل کے سات افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔ العہد نیوز ایجنسی نے اس حادثہ کی تفصیلات کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے جبکہ تاکید کی ہے کہ یہ خبر متضاد صورتوں میں رپورٹ کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ ملک کی اقتصادی اور سیاسی زبوں حالی کے خلاف ریاض کے سلطنتی محل میں آکر اعتراض کرنے والے گیارہ شہزادوں کو رائل گارڈ نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17