Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191422
Published : 9/1/2018 5:4

نائجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ؛چار افراد شہید متعد زخمی

نائجیریا میں ہزاروں افراد شیخ زکزاکی کی حمایت اور نائجیریا کی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کے لیے سڑکوں پر آئے جہاں پولیس نے مظاہرین فائرنگ کر کے چار افراد کو شہید اور کئی کو زخمی کردیا ہے۔


ولایت پورٹل:تفصیلات کے مطابق اس ملک میں ہزاروں افراد نے اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں سڑکوں پر نکل زبردست مظاہرے کئے ہیں اورمظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد شہید  اور متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق نائجیریا کے شہر کیڈونا میں ہزاروں افراد نے شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا،شیخ زکزاکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ حکومت انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کررہی ہے،شیخ زکزاکی کی بیٹی کا مزید کہنا ہے کہ نائجیریا کی حکومت انھیں ڈاکٹر کے پاس لے جانے اور اسپتال منتقل کرنے کی اجازت بھی نہیں دے رہی ہے اور خود بھی انھیں طبی امداد فراہم نہیں کررہی ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20