Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191426
Published : 9/1/2018 10:3

انسٹاگرام، دہشتگردوں کی حامی اور سردار سلیمانی کی دشمن

داعش کے خاتمہ سے متعلق جنرل قاسم سلیمانی کے ایک ویڈیو کلپ کو انسٹا گرام نے ان کے صفحہ سے ڈیلیٹ کر کے دہشتگردوں کے لیےاپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔


ولایت پورٹل:کچھ دن پہلے جنرل قاسم سلیمانی نے داعش کے خاتمہ سے متعلق ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام کے صفحہ پر اپلوڈ کی تھی  جس کو انسٹاگرام نے آج صبح ڈیلیٹ کرکے دہشتگرد تنظیم داعش کے تئیں اپنی وفاداری کا ثبوت دیا ہے،واضح ہو کہ اس کلپ میں سردار سلیمانی  نے  ان لوگوں کا مخاطب کیا ہے  ایران کے ہاتھوں عراق اور شام میں داعش کے خاتمہ پر خاموش  رہے ہیں ، آپ نے اس کلیپ میں کہاہے کہ داعش کا اصلی مقصد ایران تھا ، ان دو ملکوں میں تو وہ اپنا راستہ صاف کر نے کے لیے لڑرہی تھی،یادرہے کہ انسٹا گرام نے ایسی حرکت پہلی بار نہیں کی بلکہ اس سے پہلے بھی وہ کئی بار سردار سلیمانی کے پیج کو بلاک کرچکی ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19