Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191440
Published : 10/1/2018 6:6

اترپردیش میں سردی کی شدت؛70 افراد لقمۂ اجل

ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران شدید سردی کے باعث 70 بے گھر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران شدید سردی کے باعث 70 بے گھر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اترپردیش میں بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہوں کی قلت اور سردی کی شدید لہرکی وجہ سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔ ٹھنڈ کی وجہ سے پوروانچل میں 22 افراد ، بریلی ڈویڑن میں 3، الٰہ آباد ڈویژن میں 11اور بندیل کھنڈ علاقے میں 28 ، بارہ بنکی میں 2، چند پور میں ایک ، امبیڈکر نگر میں ایک ، رائے بریلی اور اونچا ہار میں بھی ایک، ایک شخص سردی سے دم توڑگئے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20