Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191455
Published : 10/1/2018 19:9

یمن میں ایک جدید میزائیل ڈیفینس سسٹم کی رونمائی

یمن کی انصار اللہ تحریک نے ایک جدید دفاعی میزائیل سسٹم بنا کر اسے سعودی اتحاد کے مقابل میدان میں اتار دیا ہے۔


ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق یمن کی انصار اللہ تحریک نے ایک جدید دفاعی میزائیل سسٹم بنا کر اسے سعودی اتحاد کے مقابل میدان میں اتار دیا ہے۔
یاد رہے کہ اس جدید ٹیکنک سے بنے میزائیلی دفاعی سسٹم  کی اس وقت رونمائی عمل میں آئی کہ جب ۲ دن پہلے  ہی انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے ۲ جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔
اس میزائیلی یونٹ نے اتوار کے دن برطانیہ کا بنا «ٹورناڈو» طیارہ کہ جو سعودی ظالم اتحاد کے لئے خدمات انجام دے رہا تھا اسے صوبہ صعدہ میں مار گرایا تھا۔ نیز یمنی فوج نے کل بھی صنعا کے فراز پر پرواز کرتے ہوے سعودی جنگی طیارہ «اف 15» کو زمین سے ہی ہوا میں نابود کردیا تھا۔

alalam



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17