Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191456
Published : 10/1/2018 19:29

صہیونی فوجیوں کی فلسطینی جوانوں پر گولیوں کی برسات

یہ جوان اپنی گاڑیوں سے مغربی پٹی سے گذر رہے تھے تو کچھ یہودیوں نے ان پر بے تحاشا پتھروں کی برسات کردی۔ اور اسی وقت صہیونی فوجیوں کا ایک ہیلی کاپٹر تل قضا کی فضا سے نمودار ہوا اور نابلس کے کنارے ان پر گولیاں برسانے لگے جس میں کئی فلسطینی جوان شدید زخمی ہوچکے ہیں۔


ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی فوج کی کچھ فلسطینی جوانوں کے ساتھ ایحا کے کتف علاقہ میں شدید مٹ بھیڑ ہوئی جس میں چند فلسطینی جوان زخمی ہوگئے ہیں۔
اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ یہ جوان  اپنی گاڑیوں سے مغربی پٹی  سے گذر رہے تھے تو کچھ یہودیوں نے ان پر بے تحاشا پتھروں کی برسات کردی۔ اور اسی وقت صہیونی فوجیوں کا ایک ہیلی کاپٹر تل قضا کی فضا سے نمودار ہوا اور نابلس کے کنارے ان پر گولیاں برسانے لگے جس میں کئی فلسطینی جوان شدید زخمی ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ مسلسل چھ دہائیوں سے فلسطینوں پر صہیونیوں کے مظالم رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں اور ان کے مقابل مسلمان خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20