Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191460
Published : 11/1/2018 7:46

مکہ میں آتش زدگی؛ پانچ افراد لقمۂ اجل

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی مجاہدین روڈ پر آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل: میڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی مجاہدین روڈ پر آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور5 زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے شہری دفاع ادارے کے ترجمان نائف الشریف کا کہنا ہے کہ  حادثہ ایک گھر کے صحن میں رونما ہوا جو لکڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ نائف الشریف کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ اس حادثے میں 5 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19