Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191463
Published : 11/1/2018 9:13

عرب مردہ باد کے نعروں کے ساتھ صیہونیوں کی مغربی پٹی پر یلغار

صیہونی حملہ آور عرب مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے اور عربوں کی گاڑیوں کو توڑ رہے تھے۔


ولایت پورٹل: المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونیوں  نے مغربی پٹی کے مشرق میں واقع کے جیت اور فرعہ  نامی علاقوں پر حملہ کیا ہے قابل ذکر ہے کہ حملہ آور عرب مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے اور وہاں موجود عربوں کی گاڑیوں کو توڑ رہے تھے  نیز انھوں نے نابلس کے علاقہ میں ایک فلسطینی شہری کو زخمی کو زخمی بھی  کیا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25