Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191465
Published : 11/1/2018 15:0

تیونس میں درجنوں زخمی اور ۵۰۰ سے زائد گرفتار

تیونس کی فورس اور پولیس گزشتہ رات چند شہروں میں تعینات رہی؛ جنوبی شہر قفصہ، مرکزی شہر القصرین اور سیدی بوزید میں عوام اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

ولایت پورٹل: تیونس حکام کے مطابق پچھلی تین راتوں سے مہنگائی کے خلاف ہو رہے مظاہروں میں گزشتہ رات ۳۰۰ سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، اس طرح گرفتار ہونے والوں کی تعداد ۵۰۰ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرے گزشتہ احتجاج میں لقمہ اجل بنے ایک فرد کی تشییع جنازہ کے بعد کئے گئے تھے۔ احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے یہ شخص پولیس کی گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوا تھا جبکہ داخلہ وزارت نے تاکید کی ہے کہ اس شخص کی موت آنسو گیس سے ہوئے انفیکشن کے نتیجہ میں ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23