Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191488
Published : 12/1/2018 11:57

حزب اللہ کی وجہ سے لبنان میں امن ہے:لبنانی وزیراعظم

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے حزب اللہ کو لبنان میں امن و ثبات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حزب اللہ کے ساتھ مقابلہ کرنے کا کوئي ارادہ نہیں ہے۔


ولایت پورٹل:مطابق لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے ایک امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے حزب اللہ کو لبنان میں امن و ثبات کا باعث قراردیا اور کہا کہ ان کا حزب اللہ کے ساتھ مقابلہ کرنے کا کوئي ارادہ  نہیں ہے۔ سعد حریری نے کہا کہ حزب اللہ ، لبنان کی ایک اہم سیاسی تنظیم ہے جو ملک میں امن و ثبات کا سبب ہےاور میرا حزب اللہ کے ساتھ مقابلہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، سعد حریری نے کہا کہ وہ لبنان کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان اختلاف سے دور رکھنے کی کوشش کریں گے۔ سعد حریری نے کہا کہ سعودی عرب نے براہ راست لبنان میں مداخلت کی کبھی کوشش نہیں کی ۔ اور وہ عرب ممالک اور ایران کے درمیان اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20