Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191863
Published : 1/2/2018 12:32

صلاح الدین کے دسیوں آورہ خاندان اپنے اپنے گھر لوٹے

جس دن سے اس علاقہ میں داعشی دہشتگردوں نے بربریت پھیلائی تھی اور بے گناہ عوام کا قتل عام شروع کیا تھا بہت سے لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر کسی محفوظ جگہ چلے گئے تھے،داعش کے صفائے کے بعد اب یہ لوگ اپنے اپنے گھر واپس آرہے ہیں جن کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ صلاح الدین کے دسیوں در بدر خاندان اپنے اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔
عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق جس دن سے اس علاقہ میں داعشی دہشتگردوں نے بربریت پھیلائی تھی اور بے گناہ عوام کا قتل عام شروع کیا تھا بہت سے لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر کسی محفوظ جگہ چلے گئے تھے،داعش کے صفائے کے بعد اب یہ لوگ اپنے اپنے گھر واپس آرہے ہیں جن کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔
یاد رہے کہ داعش نے عراق کے بہت بڑے علاقہ پر غاصبانہ قبضہ کر عوام کا قتل عام کیا تھا جس میں نہ جانے کتنے خاندان بے گھر ہوگئے تھے،لیکن عراقی قوم کے اتحاد و یکجہتی اور مرجعیت کے ایک حکم نے داعش کی دولت اسلامیہ کے خواب کو چکنا چور کردیا۔

العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15