Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191893
Published : 3/2/2018 19:10

بحیرہ ایجین کے جزیروں کی طرف اٹھنے والا ہر پیر توڑ ڈالیں گے: ترکی

ترکی صدر کے مشیر ایگیٹ بولٹ نے کہا کہ ہم یونان کے وزیر اعظم سمیت ہر اس وزیر کا پیر توڑ دیں گے جو بھی ان جزیروں میں داخل ہونے کا ارادہ کرے گا۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق ترکی صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر خاص نے یونانی حکومت کو پھٹکارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یونان کے حکمراں دریائے ایجین کے جزیروں کی طرف ہاتھ بڑھانے کی کوشش کی تو ان کا انجام عفرین سے زیادہ برا ہوگا۔
ترکی صدر کے مشیر ایگیٹ بولٹ نے کہا کہ ہم یونان کے وزیر اعظم سمیت ہر اس وزیر کا پیر توڑ دیں گے جو بھی ان جزیروں میں داخل ہونے کا ارادہ کرے گا۔
یاد رہے کہ بحیرہ ایجین میں کئی جزیرے ایسے ہیں جو ترکی اور یونان کی کشمش کا سبب بنے ہوئے ہیں، ابھی کچھ دن پہلے یونان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا تھا کہ میں ان جزیروں کا دورہ کروں گا جس کے سبب ترکی حکومت شدید برہمی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

 العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16